کس مقصد کے تحت بھٹو خاندان کو قتل کیا گیا ؟ حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کو صدیاں روئیں گی اور زمانے یاد کریں گے،قاتل قتل کے بارہ برس بعد بھی شہید بی بی سے خوفزدہ ہیں ،صرف قاتل ہی نہیں جمہوریت کا ہر دشمن شہید بی بی کے نام سے خوفزدہ ہے۔ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading کس مقصد کے تحت بھٹو خاندان کو قتل کیا گیا ؟ حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا





































