میر پور آزادکشمیر میں پھر زلزلہ، شدت کتنی تھی؟عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں، دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔نجی ٹی وی کے مطابق میرپور آزادکشمیر اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ،پشاور،بنوں اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے… Continue 23reading میر پور آزادکشمیر میں پھر زلزلہ، شدت کتنی تھی؟عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا