حکومت کو 7ارب کے بانڈ کی بجائے50روپے کے اسٹام پیپر پر اکتفا کرنا پڑا،احسن اقبال نے کھری کھری سنادیں،بڑے دعوے
نارووال(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کو 7 ارب کا بانڈ وصول کرتے کرتے 50 روپے کے اسٹام پیپر پر اکتفا کرنا پڑا،ہم عمران خان کے جھوٹ اور دھوکے پہ مبنی نئے پاکستان کے متحمل نہیں ہو سکتے،عمران خان اپنی ناکامی تسلیم کریں اور فوری طور پر… Continue 23reading حکومت کو 7ارب کے بانڈ کی بجائے50روپے کے اسٹام پیپر پر اکتفا کرنا پڑا،احسن اقبال نے کھری کھری سنادیں،بڑے دعوے