اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی بھی نیب کے شکنجے میں آ گئے

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی کیخلاف نیب نے ضمنی ریفرنس دائر کردیا۔ پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس پر سماعت کی۔ فلاحی پلاٹوں کی غیر قانونی طور پر یونس قدوائی کو الاٹمنٹ کا ضمنی ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا گیا۔تفتیشی افسر مستنصر حسین عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ تفتیشی افسر کی جانب سے ضمنی ریفرنس

دائر کیا گیا۔ تفتیشی نے یونس قدوائی کے حوالے سے رپورٹ جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا کی،عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت21 جنوری تک ملتوی کردی،عدالت یونس قدوائی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کررکھے ہیں۔عدالت نے نیب کو یونس قدوائی کو واپس لانے اور عدالت پیش کرنے کے حوالے سے رپورٹ بھی جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…