جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری حج سکیم،رواں سال پیکیج بمعہ قربانی کی قیمت کہاں تک پہنچ جائیگی؟جانئے

datetime 6  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے رواں سال حج کیلئے ویزا فیس، حجاج کرام کی انشورنس کے اجرا، ٹیکسز کی شرح میں نظرثانی اور ڈالر کی بلند پرواز کے بعد سرکاری اسکیم کے تحت حج پیکیج بمعہ قربانی 6 لاکھ تک پہنچ جائیگا۔گزشتہ سال سرکاری حج اسکیم کا پیکیج 4لاکھ 36 ہزار روپے تھا، تاہم سعودی عرب میں مختلف سہولیات نہ ملنے، رہائش گاہ

دور ہونے کے باعث 10 سے 40 ہزار روپے تک فی حاجی رقم واپس کی گئی تھی، ذرائع کے مطابق بغیر قربانی کے 5 لاکھ سے پیکیج کم رکھنے کیلئے وزارت مذہبی امور کے حکام ایئر لائنز سے مذاکرات کر رہے ہیں تاہم اس پر ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے حج پالیسی 2020 منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کو ارسال نہیں کی جاسکی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…