جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کے بھانجے کوفوری انصاف فراہم۔۔۔ شیر شاہ کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان چند گھنٹوں میں گرفتار ،چوری شدہ مال بھی برآمد

datetime 6  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پولیس نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کے گھر ڈکیتی کرنے والے تین ڈاکوئوں کو گرفتار کرکے لوٹاہوا سامان بھی برآمد کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ پولیس نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے کی اپرمال پررہائشگاہ پر ہونے والی ڈکیتی میں ملوث تین ڈاکوئوں کو چوبیس گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا ہے اور ان سے لوٹاہوا

سامان برآمد کر کے تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے فنگر پرنٹس ملے تھے جنہیں نادرا اسلام آبادکو بھجوایا گیا اور اس کی رپورٹس آنے سے پہلے ہی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیاہے ۔ڈاکوئوںنے واردات کے دوران وزیراعظم کے بھانجے کی اہلیہ کو یر غمال بنا کر نقدی ، طلائی زیورات، ایک پسٹل اور تیس لاکھ روپے کے چیک پر دستخط کرالئے تھے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…