جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مولانا فضل الرحمن وقت سے پہلے حکومت کے خلاف باہر نکل آئے، جے یو آئی کے دوسرے دھڑے کا بھی ردعمل سامنے آگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمن وقت سے پہلے حکومت کے خلاف باہر نکل آئے، جے یو آئی کے دوسرے دھڑے کا بھی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (س )کے امیر مولانا حامد الحق نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان حکومت کو مزید وقت دیتے وہ وقت سے پہلے ہی حکومت کے خلاف باہر نکل آئے ہیں،عمران خان قوم کی توقعات پر پورا نہیں اترے اسی لیے دھرنے کا ماحول پیدا ہو گیا۔ حکومت اگر… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن وقت سے پہلے حکومت کے خلاف باہر نکل آئے، جے یو آئی کے دوسرے دھڑے کا بھی ردعمل سامنے آگیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی الرٹ کردیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی الرٹ کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور دیگر متعلقہ سیکورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اس ضمن میں ہوٹل میریٹ سے پاک سیکریٹریٹ تک جانے والی سڑک کا ایک حصہ بھی بند کردیا گیا ۔آزادی مارچ میں شرکت کے لیے ملک کے دیگر صوبوں شہروں اور قصبوں سے بھی… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہائی الرٹ کردیا گیا

آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے نفرت میں اندھے ہوکر کچھ نام نہاد لبرلز اسلام آباد کی جانب رواں… Continue 23reading آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور طالبان حکومت قائم ہوگی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی : سمندری طوفان سے لہریں بلند، ساحلی پٹی پر گھروں میں پانی داخل

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

کراچی : سمندری طوفان سے لہریں بلند، ساحلی پٹی پر گھروں میں پانی داخل

کراچی(آن لائن)سمندر طوفان کیار کے باعث شہر میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ طوفان سے ساحلی پٹی کے علاقے زیر آب آگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سائیکلون کیار کے باعث تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے اور شمال مشرق سے 18 سے 27 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرد… Continue 23reading کراچی : سمندری طوفان سے لہریں بلند، ساحلی پٹی پر گھروں میں پانی داخل

تمام اینکرز پر ٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد، حامد میر کا شدید ردعمل سامنے آ گیا، پابندی کس نے عائد کی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

تمام اینکرز پر ٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد، حامد میر کا شدید ردعمل سامنے آ گیا، پابندی کس نے عائد کی؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیمرا نے اینکرز کو دوسرے شوز پر بطور تجزیہ کار پابندی عائد کر دی، یہ ٹویٹ معروف اینکر منصور علی خان نے کیا اور انہوں نے ساتھ لیٹر بھی جاری کیا، جس پر معروف صحافی حامد میر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پیمرا اینکرز کو ڈکٹیشن دے کر کہ وہ… Continue 23reading تمام اینکرز پر ٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد، حامد میر کا شدید ردعمل سامنے آ گیا، پابندی کس نے عائد کی؟ حیرت انگیز انکشاف

ہم چاہتے ہیں کہ یہ خود مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں، لیکن لگتا ہے کہ حکمران شرافت کی زبان نہیں سمجھتے، مولانافضل الرحمان شدید مشتعل،بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

ہم چاہتے ہیں کہ یہ خود مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں، لیکن لگتا ہے کہ حکمران شرافت کی زبان نہیں سمجھتے، مولانافضل الرحمان شدید مشتعل،بڑے اقدام کا اعلان کردیا

حیدرآباد(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ غیرآئینی غیرقانونی ناجائز مسلط حکومت عوام اب مزید برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں، ہم چاہتے ہیں کہ یہ خود مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں، لیکن لگتا ہے کہ حکمران شرافت کی زبان نہیں سمجھتے، لیکن وہ اسلام آباد میں… Continue 23reading ہم چاہتے ہیں کہ یہ خود مستعفی ہو کر گھر چلے جائیں، لیکن لگتا ہے کہ حکمران شرافت کی زبان نہیں سمجھتے، مولانافضل الرحمان شدید مشتعل،بڑے اقدام کا اعلان کردیا

مفتی کفایت کی گرفتاری، سینیٹر حمد اللہ کے شناختی کارڈ کی منسوخی،جے یو آئی نے حکومت سے معاہدہ ختم کردیا،حکومت کا جواب میں دھماکہ خیز اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

مفتی کفایت کی گرفتاری، سینیٹر حمد اللہ کے شناختی کارڈ کی منسوخی،جے یو آئی نے حکومت سے معاہدہ ختم کردیا،حکومت کا جواب میں دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت پر وعدہ خلاف ورزی کا الزام لگاکر معاہدہ ختم کرنے کااعلان کر دیا۔ ایک انٹرویومیں جے یو آئی کے رہنما مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ معاہدے کے ساتھ جڑے لوگوں نے وعدہ کیا تھا کہ نہ قافلوں کو روکا جائے گا اور نہ ہی… Continue 23reading مفتی کفایت کی گرفتاری، سینیٹر حمد اللہ کے شناختی کارڈ کی منسوخی،جے یو آئی نے حکومت سے معاہدہ ختم کردیا،حکومت کا جواب میں دھماکہ خیز اعلان

نواز شریف کی صحت کا معاملہ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے یا نہیں؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف کی صحت کا معاملہ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے یا نہیں؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(آن لائن)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا، وہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صحت پر حکومت پنجاب کا موقف پیش کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم… Continue 23reading نواز شریف کی صحت کا معاملہ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارکا اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے یا نہیں؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2019ء کے 26 ٗ28ٗ 29اور 30۔اکتوبر کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے ہیں ٗ اب یہ امتحانات با الترتیب 12۔دسمبر ٗ 13ٗ14اور 16۔دسمبر کو منعقد ہوں گے۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق دوبارہ شیڈول کئے گئے امتحانات پہلے سے الاٹ شدہ امتحانی مراکز میں… Continue 23reading علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا