کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا،اینکرز صرف کن موضوعات پر بات نہیں کرسکیں گے؟حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ونشریا ت ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا،اینکرز اپنے شو میں سب کچھ پر بحث کرسکتے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا… Continue 23reading کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا،اینکرز صرف کن موضوعات پر بات نہیں کرسکیں گے؟حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا