آئی جی کی تبدیلی ،مراد علی شاہ نے حیران کن دعویٰ کردیا
عمرکوٹ (آن لائن) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی میں وزیر اعظم کی مرضی بھی شامل ہے۔ عمرکوٹ میں رکن سندھ اسمبلی علی مردان شاہ کے ورثا سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلی نے کہا کہ وفاق نے پیپلزپارٹی کے خلاف اتحاد بنایا ہے۔… Continue 23reading آئی جی کی تبدیلی ،مراد علی شاہ نے حیران کن دعویٰ کردیا











































