جھوٹ کا ”ٹائی ٹینک“ زمین بوس ہونے والا ہے عوام تھوڑا انتظار کریں‘حمزہ شہبازنے بڑی پیش گوئی کردی
لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہآپ نے اپوزیشن کے تمام لوگوں کو جیل میں بند کردیا مگر پرفارمنس زیرو ہے،جھوٹ کا ٹائی ٹانک زمین بوس ہونے والا ہے،ان مشکل حاات کے باوجود اپوزیشن نے اپنا آئینی رول ادا کیا ہے،اپوزیشن نے پہلے دن کہا تھا میثاق معیشت… Continue 23reading جھوٹ کا ”ٹائی ٹینک“ زمین بوس ہونے والا ہے عوام تھوڑا انتظار کریں‘حمزہ شہبازنے بڑی پیش گوئی کردی