ان لوگوں کی سیاست قبرستان والی ہے،10لاکھ بھی اسلام آباد آجائیں تو ریاست کو کوئی فرق نہیں پڑتا، فیصل واڈا نے بڑے دعوے کردیئے
اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ دس لاکھ لوگ بھی اسلام آباد آ جائیں تو ریاست کو کوئی فرق نہیں پڑتا، ان لوگوں کی سیاست قبرستان والی ہے جبکہ ہماری چاند پر جانے والی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا… Continue 23reading ان لوگوں کی سیاست قبرستان والی ہے،10لاکھ بھی اسلام آباد آجائیں تو ریاست کو کوئی فرق نہیں پڑتا، فیصل واڈا نے بڑے دعوے کردیئے