اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں اخوت ماڈل کو عملی طور پر اپنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، درخواست گزاروں کو قرضوں کی فراہمی سے متعلق بھی معاملات طے پا گئے

datetime 11  جنوری‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید اور چیئرمین اخوت فانڈیشن ڈاکٹرامجد ثاقب کے درمیان ملاقات میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں اخوت ماڈل کو عملی طور پر اپنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید سے چیئرمین اخوت فانڈیشن ڈاکٹرامجد ثاقب نے ملاقات کی جس میں نیا پاکستان ہاسنگ منصوبے کے تحت درخواست گزاروں کو قرضوں

کی فراہمی کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے چیئرمین اخوت کو درخواست گزاروں کو عملی طور پر پانچ لاکھ روپے کے قرضے جاری کرنے کی تلقین کی۔انہوں نے کہا کہ متوسط اور کم آمدن والے افراد کو فوری ممکن تعاون فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ڈاکٹر امجد ثاقب کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کے تعاون سے قرضے جلد جاری کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…