اسلام آباد پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان سے فوری مذاکرات کئے جائیں، وزیراعظم نے معاملے کو حل کرنے کی اہم ہدایات جاری کر دیں
اسلام آباد(این این آئی)حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اسلام آباد پہنچنے پر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو یہاں اپوزیشن سے مذاکرات کے لئے وزیراعظم عمران کی جانب سے تشکیل کردہ حکومتی مذاکراتی ٹیم کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا اجلاس میں وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں… Continue 23reading اسلام آباد پہنچتے ہی مولانا فضل الرحمان سے فوری مذاکرات کئے جائیں، وزیراعظم نے معاملے کو حل کرنے کی اہم ہدایات جاری کر دیں