فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نااہلی… Continue 23reading فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر











































