پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی حکومت نے عوامی مسائل کے حل کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی

datetime 20  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمدخان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے سماجی بہبود کے احساس پروگرام سمیت مختلف فلاحی منصوبوں کے ذریعے مہنگائی پرقابوپانے کی کوشش کررہی ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ غریب طبقے کوروزمرہ استعمال کی اشیا ء پر سہولت فراہم کرنے کے لئے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کواعانت دی گئی ہے۔انہوں نے حزب اختلاف پرزوردیاکہ وہ عوام کے حقیقی مسائل کے حل کیلئے اپنی تجاویز دے اور تعمیری سیاست کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…