ترکی نے 42 پاکستانیوں کو اپنے ملک سے نکال دیا ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
راولپنڈی(آن لائن)ترکی میں غیرقانونی طور پر مقیم 42 پاکستانیوں کو ملک بدر کردیاگیا،غیرقانونی مقیم پاکستانیوں کو غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ ترکی نے غیرقانونی طور پر مقیم 42 پاکستانیوں کو ڈی… Continue 23reading ترکی نے 42 پاکستانیوں کو اپنے ملک سے نکال دیا ،جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟