جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 13  جنوری‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ 15سے17جنوری تک کم ازکم درجہ حرارت 5سے 6 ڈگری جاسکتاہے، سردی کی نئی لہر 22 جنوری تک برقراررہے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں یخ بستہ ہواں سے شہری ٹھٹھرنے لگے، شہرمیں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات

کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا مغربی سسٹم کراچی سے نکل گیا، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 48 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کراچی میں سردی کی نئی لہر 22 جنوری تک جاری رہے گی اور 15سے 17 جنوری تک کم ازکم درجہ حرارت 5 سے 6 ڈگری تک جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…