مولانا فضل الرحمٰن کی تقاریر نشر نہ کرنے سے متعلق عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
پشاور(این این آئی)پشاورہائیکورٹ نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی تقاریر نشر نہ کرنے کا اقدام غیرآئینی وغیرقانونی قرار دیدیا۔ جمعہ کو پشاورہائیکورٹ نے آزادی مارچ کے دوران مولانا فضل الرحمن کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر نہ کرنے کا اقدام غیراذئینی وغیرقانونی قرار دیتے ہوئے پیمرا کی جانب سے کسی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمٰن کی تقاریر نشر نہ کرنے سے متعلق عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا