بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

حکومت نے بزرگ اور بیمار سزایافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا،نئے قانون پر عملدرآمد شروع

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت نے بزرگ اور بیمار سزایافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا،نئے قانون پر عملدرآمد شروع

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے بزرگ اور بیمار سزایافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا۔سندھ میں نافذ العمل جیل ایکٹ کے تحت ساٹھ سال کی خواتین قیدیوں اور پینسٹھ سال کے مرد قیدیوں کو سزاکا نصف پورا کرنے پررہا کیاجائیگاموذی اور جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں اور کمسن… Continue 23reading حکومت نے بزرگ اور بیمار سزایافتہ قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا،نئے قانون پر عملدرآمد شروع

ایل اے 3میں ضمنی انتخاب،تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان اور ن لیگ کے صہیب سعید میں زبردست مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایل اے 3میں ضمنی انتخاب،تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان اور ن لیگ کے صہیب سعید میں زبردست مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

میر پور(مانیٹرنگ ڈیسک) میر پور آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب ہوا، یہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صہیب سعید اور تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سلطان محمود کے درمیان مقابلہ تھا،  ووٹوں کی گنتی کا عمل ابھی جاری ہے، 79 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی، غیرسرکاری  نتائج کے مطابق تحریک… Continue 23reading ایل اے 3میں ضمنی انتخاب،تحریک انصاف کے بیرسٹر سلطان اور ن لیگ کے صہیب سعید میں زبردست مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

قرآن کریم کو جلانے کی جسارت کرنے والے امن سلامتی کے دشمن ہیں، پاکستان علماء کونسل کا شدید ردعمل

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

قرآن کریم کو جلانے کی جسارت کرنے والے امن سلامتی کے دشمن ہیں، پاکستان علماء کونسل کا شدید ردعمل

لاہور(پ ر) پاکستان میں تمام مذاہب و مسالک کی قیادت نے ناروے میں قرآن کریم جلانے کی جسارت کی مذمت کرتے ہوئے عالمی سطح پر آسمانی مذاہب اور مقدسات کے احترام کی قانون سازی کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے، انتہا پسند اور شدت پسند عناصر کسی مذہب کے نمائندے نہیں،ناروے حکومت اور… Continue 23reading قرآن کریم کو جلانے کی جسارت کرنے والے امن سلامتی کے دشمن ہیں، پاکستان علماء کونسل کا شدید ردعمل

قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں،اب ہم کیا کریں گے؟،پاکستان میں تعینات نارویجن سفیرنے ناروے حکومت کا اہم پیغام دیدیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں،اب ہم کیا کریں گے؟،پاکستان میں تعینات نارویجن سفیرنے ناروے حکومت کا اہم پیغام دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں تعینا ت ناروے کے سفیر نے کہا ہے کہ ناروے کی حکومت  قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتی ہے، پولیس نے سکیورٹی صورتحال کی وجہ سے مظاہرے کو روکا،۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سفیر کاکہناتھاکہ ناروے میں ہرشخص کواپنے مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کی اجازت… Continue 23reading قرآن مجید کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہیں،اب ہم کیا کریں گے؟،پاکستان میں تعینات نارویجن سفیرنے ناروے حکومت کا اہم پیغام دیدیا

پارٹی کارکنان انتخابات کی تیاری کریں،پرویز الٰہی نے ہدایات جاری کردیں

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

پارٹی کارکنان انتخابات کی تیاری کریں،پرویز الٰہی نے ہدایات جاری کردیں

فیصل آباد  (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی اورپاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سینئررہنما چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ پارٹی کارکنان بلدیاتی انتخابات کی تیاری کریں۔ق لیگ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔گزشتہ حکومت کے پیداکردہ بحرانوں کے باوجود اپنے جدوجہد جاری رکھے ہوئے… Continue 23reading پارٹی کارکنان انتخابات کی تیاری کریں،پرویز الٰہی نے ہدایات جاری کردیں

2020میں مڈٹرم الیکشن، کسی وقت بھی ان ہاؤس تبدیلی،تحریک انصاف کی حکمرانی کے دن ختم،ن لیگ نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

2020میں مڈٹرم الیکشن، کسی وقت بھی ان ہاؤس تبدیلی،تحریک انصاف کی حکمرانی کے دن ختم،ن لیگ نے بڑا سرپرائز دے دیا

فیصل آباد  (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماوسابق وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے دعویٰ کیا کہ کسی وقت بھی ان ہاؤس تبدیلی ہوسکتی ہے تاہم2020میں مڈٹرم الیکشن بھی ہوں گے۔ عمران خان کومیاں نوازشریف کی بیماری کابھی علم ہے اجازت بھی حکومت نے خوددی جبکہ عدالت سے انڈیمنٹی بانڈ کی شرط مستردکئے… Continue 23reading 2020میں مڈٹرم الیکشن، کسی وقت بھی ان ہاؤس تبدیلی،تحریک انصاف کی حکمرانی کے دن ختم،ن لیگ نے بڑا سرپرائز دے دیا

غیر مصدقہ اعدادوشمار سے پرہیز کریں،سی پیک کیلئے چین کے قرضوں کا کل حجم 18 ارب ڈالر نہیں بلکہ کتنا ہے؟احسن اقبال کااسد عمر کو جواب، حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

غیر مصدقہ اعدادوشمار سے پرہیز کریں،سی پیک کیلئے چین کے قرضوں کا کل حجم 18 ارب ڈالر نہیں بلکہ کتنا ہے؟احسن اقبال کااسد عمر کو جواب، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کے اعدادوشمار کی تصحیح کرتے ہوئے کہاہے کہ سی پیک جیسے اہم منصوبے پر غیر مصدقہ اعدادوشمار سے پرہیز کرنا چاہیے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سی پیک منصوبے پر پی ٹی آئی حکومت کے غیرذمہ… Continue 23reading غیر مصدقہ اعدادوشمار سے پرہیز کریں،سی پیک کیلئے چین کے قرضوں کا کل حجم 18 ارب ڈالر نہیں بلکہ کتنا ہے؟احسن اقبال کااسد عمر کو جواب، حیرت انگیز انکشافات

 نوازشریف کو عمران خان نے ”این آراو“ دے کر باہر بھیجا، جمعیت علماء اسلام (ف) کے دعوے پر مسلم لیگ ن کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

 نوازشریف کو عمران خان نے ”این آراو“ دے کر باہر بھیجا، جمعیت علماء اسلام (ف) کے دعوے پر مسلم لیگ ن کا شدید ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ نوازشریف بیماری کی وجہ سے علاج کیلئے بیرون ملک ہیں، این آر او کا تاثر دینا غلط ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے دعوی پر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر حسین نے کہا کہ نواز… Continue 23reading  نوازشریف کو عمران خان نے ”این آراو“ دے کر باہر بھیجا، جمعیت علماء اسلام (ف) کے دعوے پر مسلم لیگ ن کا شدید ردعمل سامنے آگیا

 عمران خان نے نواز شریف کو این آر او دے کر باہر بھیجا،جے  یو آئی (ف) اور ن لیگ میں ٹھن گئی، مفتی کفایت کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2019

 عمران خان نے نواز شریف کو این آر او دے کر باہر بھیجا،جے  یو آئی (ف) اور ن لیگ میں ٹھن گئی، مفتی کفایت کے چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ ن کے تاحیات صدر نواز شریف کو این آر او دے کر باہر بھیجا ہے،حکومت  ایک اور سیاسی شخصیت کو بھی  این آر او دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ایک… Continue 23reading  عمران خان نے نواز شریف کو این آر او دے کر باہر بھیجا،جے  یو آئی (ف) اور ن لیگ میں ٹھن گئی، مفتی کفایت کے چونکا دینے والے انکشافات