بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

برف باری نے تباہی مچا دی، سینکڑوں گھر تباہ ہو گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

واشک ( آن لائن)بلوچستان کے واشک میں حالیہ برف باری تین دن جاری بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچائی دی تیار فصلات تباہ زمینداروں کو کروڑوں کا نقصان کئی بندات ٹھوٹ گئے سینکڑوں گھر اور دوکانیں زیر آب آگئے درجنوں مکانات دیواریں منہدم بلوچستان کے پسماندہ ضلع امداد کی منتظر واشک کے تحصیلوں بسیمہ ماشکیل ناگ شاھوگیڑی حالیہ بارشیں برف باری جاری اور سیلابی ریلوں نے

تباہی مچا دی ندی نالوں میں تغیانی نشیبی علاقے زیر آب گئے کچے دیواریں اور مکانات منہدم ہوگئے سب تحصیل ناگ رخشان اور گرد ونواح میں بارش کے باعث ناگ بازار کے درجنوں دکانین اور گھریں زیر آب اگئے درجنوں بندات ٹھوٹ گئے ناگ کے متاثرین اپنے گھروں کو چھوڑ کر پڑوسیوں کے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیںحالیہ بارشوں سے درمیانی درجے کا سیلابی پانی شاہوگیڑی کے مختلف علاقوں میں بندات کو نقصان پہنچایا جبکہ یونین کونسل جنگیان کے علاقہ جھلوار اور کلی شیر محمد کے درمیان حفاظتی بند ٹھوٹ گئے گھر متاثر ہوئے ہیں جھلوار گڑانگ جنگیان میں کھڑی فصلیں زیر آب آنے سے زمینداروں کو لاکھوں نقصان ہو گیا ہے حالیہ بارشوں سے سرحدی تحصیل ماشکیل بھری طرح متاثر ہوا ہے لوگ تین دن تک پھسلن کے باعث پسے رہے جنہیں آج ہیلی کاپٹر کے ریسکیو کیا گیا تحصیل ماشکیل میں سیلابی ریلے کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ایران سے آئے سیلابی ریلے مال مویشیوں کہ بہا کر لے گیا ، کھڑی فصلات زیر آب آنے سے زمینداروں کو لاکھوں کے حساب سے نقصانات ہوئے ہیں ، جھلوار گڑانگ جنگیان بسیمہ ، گورگی ، باغ سوپاک ، ساجد ، پتک ، شرینزہ میں سیلابی ریلے کے باعث سیکنڑوں ایکڑ پر کاشت فصلات زیر آب آگئے اور سینکڑوں ایکڑ بہہ کر لے گئے سینکڑوں بندات ٹھوٹ گئے جس کے باعث بسیمہ اور رخشان کے زمینداروں کو کروڑوں کا نقصان ہوا مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہمارے گھر چلانے کا واحد ذریعہ معاش زمینداری ہے جو کہ منڈی سے لاکھوں کا قرض اٹھا کر زمینداری کرکے گھر جلا رہے ہیں الیہ سیلاب ریلوں اور طوفانی بارشوں سے فضلات تباہ ہوگئے ہیں حکومت بلوچستان اور دیگر عالمی اداروں سے اپیل کی ہے ہمارے نقصانات کا اژالہ کیا جائے واشک کے متاثرین نیوفاقی حکومت ، بلوچستان حکومت سمیت تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہے کہ سیلاب کی وجہ سے ہوئے نقصانات کا ازالہ اور سیلاب زدگان کے لئے پیکج کا اعلان کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…