محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی
پشاور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ شب بھی سوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی، پشاور میں تین ملی میٹر، سیدو شریف میں 12، چراٹ میں پانچ، چترال میں 9، کالام میں 18، دیر میں 26، ملاکند میں 10 اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی