اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پانامہ طرز کا ایک اور سکینڈل آنے کی پیش گوئی کر دی گئی، لاکھوں دستاویزات لیک ہونے والی ہیں، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) بہت جلد ایک اور پاناما طرز کا سکینڈل آنے والا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما رحمان ملک کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بہت جلد ایک اور پاناما طرز کا سکینڈل آنے والا ہے جو کہ برطانیہ اور یورپ

سے آئے گا۔انہوں نے کہا کہ لندن کی کارپوریٹ سروسز فرم سے لاکھوں دستاویزات لیک ہونے والی ہیں جو کہ جلد ہی پاکستانی میڈیا تک پہنچ جائے گی۔اس بار پاناما لیکس سے پاکستان میں موجود کئی خفیہ جائیدادوں کے مالکان بھی بے نقاب ہوں گے۔یہ معاملہ ایک بہت بڑا جھٹکا ثابت ہو گا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…