ناروے حکومت نے قرآن کی بے حرمتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہ کی تو پھرتجارتی بائیکاٹ،پاکستان میں شدید ردعمل سامنے آگیا
کراچی (آن لائن) وزیر اطلاعات ومحنت سندھ سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ناروے کی حکومت نے قرآن کریم کی بیحرمتی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی نہ کی تو اس ملک کا تجارتی بائیکاٹ کیا جائے اور اس کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی منقطع کیے جائیں۔ ترقی یافتہ ملکوں میں اظہار رائے… Continue 23reading ناروے حکومت نے قرآن کی بے حرمتی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی نہ کی تو پھرتجارتی بائیکاٹ،پاکستان میں شدید ردعمل سامنے آگیا