فضل الرحمن کا ڈی چوک کی جانب جانے کا اشارہ ، پولیس نے سڑکیں بلاک کر دیں
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی جانب سے آزادی مارچ کو ڈی چوک لے جانے کا اشارہ ملنے کے بعد انتظامیہ اور پولیس نے ڈی چوک کی طرف جانے والی سڑکیں بلاک کر دیں ۔گزشتہ روز مولانا فضل الرحمٰن نے اسلام آباد میں آزادی مارچ سے خطاب میں… Continue 23reading فضل الرحمن کا ڈی چوک کی جانب جانے کا اشارہ ، پولیس نے سڑکیں بلاک کر دیں