جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں پیشرفت پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان بھی اتفاق ہوگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے عرفان قادر کا نام تجویز کر دیا، مسلم لیگ ن نے بھی عرفان قادر کی حمایت کا عندیہ دیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں پیشرفت، سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر بھی چیف الیکشن کمشنر کی دوڑ میں

شامل ہو گئے۔الیکشن کمیشن ارکان کے ناموں پر فریقین میں اتفاق ہو گیا ہے۔ پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے عرفان قادر کا نام تجویز کیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی عرفان قادر کی حمایت کا عندیہ دیا گیا ہے مگر حکومت کی جا نب سے ابھی کو ئی بھی نا م سامنے نہیں آیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…