جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے رہنما نے اپنی ہی حکومت پر پیسے لیکر نوکریاں دینے کا الزام لگا دیا،کتنے پیسے لئے گئے؟ انتہائی دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے اپنی ہی حکومت پر پیسے لے کر نوکریاں دینے کا الزام دھر دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان سردار ریاض نے کہاکہ پاکستان ریلوے میں راجن پور سے بھی 21 نوکریاں فروخت کی گئی، ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ میں نوکریاں بیچی گئیں، سب فراڈ ہوا ہے۔ سر دار ریاض نے کہاکہ اس حوالے سے مکمل فہرست بھی پیش کر سکتا ہوں۔اسپیکر قومی اسمبلی نے الزامات کی تحقیقات اور رپورٹ

پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ اسپیکر نے کہاکہ سنگین الزمات لگائے گئے ہیں، تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔ پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب نے کہاکہ ہم نے میرٹ کی بنیاد پر نوکریاں دی، معزز رکن کی طرف سے جو الزامات لگائے گئے، اس کی تحقیقات کروائی جائیگی۔ فرخ حبیب نے کہاکہ اگر کوئی ملوث پایا گیا، تو کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ یاد رہے کہ سردار ریاض راجن پور سے پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…