حکومت نے سی پیک منصوبے پر اپوزیشن کے واویلا کو مسترد کردیا،دوٹوک اعلان
اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے سی پی منصوبے پر اپوزیشن کے واویلا کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ راہداری منصوبہ پاکستان کے معاشی ڈھانچے کو بہتر کرے گا،سی پیک کی رفتار کو آہستہ نہیں کیا، ایم ایل ون منصوبہ پاکستان ریلوے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریگا، گوادر ایئرپورٹ پر کام… Continue 23reading حکومت نے سی پیک منصوبے پر اپوزیشن کے واویلا کو مسترد کردیا،دوٹوک اعلان