جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کی  طواف کعبہ کے بعد حجر اسود کو بوسہ دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی ادائیگی کی،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے طواف کعبہ کے بعد حجر اسود کو بوسہ دیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے

صفا و مروہ کے درمیان سعی کی، مقام ابراہیم پر نماز بھی ادا کی،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری حرم پاک میں خصوصی مناجات اور ذکر و اذکار کرتے رہے،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لئے دعائیں کیں‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…