فضل الرحمن کامارچ ناکام ! آزادی مارچ کے خاتمے بارے بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے آزادی مارچ کی ناکامی کو پاکستان کی کامیابی قرار دے دیا، اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مارچ وہ طبقہ کر رہا تھا جس نے… Continue 23reading فضل الرحمن کامارچ ناکام ! آزادی مارچ کے خاتمے بارے بڑا دعویٰ سامنے آگیا