بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما پر 8 ارب کی کرپشن کا الزام لگ گیا،تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے اہم مشیر پر 8ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگ گیا ، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما طارق فضل چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ایک رہنما نے 8ارب کی کرپشن کی ہے یہ پیسے وزیراعلیٰ پنجاب نے نہیں بلکہ پی ٹی آئی مشیر نے لیے ہیں ،

میں ان کا نام ابھی نہیں بعد میں بتائوں گا ۔ پی ٹی آئی حکومت کے آنے سے ملک میں کرپشن ختم نہیں بلکہ اور زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ ن لیگی رہنما طارق فضل چودھری کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے قائد میاںنواز شریف کے کھانا کھانے پر رونا پیٹنا ڈالا ہواہے توکیا نواز شریف گھر میں کھانا نہیں کھاسکتے ؟ ن لیگی قیادت بہت جلد وطن واپس آ رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…