بیٹے کو پڑھنے کیلئے بھیجا یہ اسے مولانا کے دھرنے میں لے گئے،اب مجھے کیا دھمکیاں دی جارہی ہیں؟بے بس باپ نے حقیقت بیان کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میرا بیٹا مدرسے میں پڑھتا ہے لیکن مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں اسے زبردستی لے کر جایا گیا۔والد پھٹ پڑا، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہیں جس میں ایک بے بس باپ کہتا ہے کہ جب میں مدرسے میں اپنے بیٹے سے ملنے گیا تو مجھے بتایا… Continue 23reading بیٹے کو پڑھنے کیلئے بھیجا یہ اسے مولانا کے دھرنے میں لے گئے،اب مجھے کیا دھمکیاں دی جارہی ہیں؟بے بس باپ نے حقیقت بیان کردی