جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

جنید صفدرچھا گئے ! اپنی والدہ مریم نواز کا سر فخر سے بلند کردیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے لندن سکول آف اکنامکس سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی ،تفصیلات کے مطابق جنید صفدر نے ایل ایس ای سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔جنید صفدر نے اپنا 12 ماہ کا فل ٹائم کورس مکمل کرنے

کے بعد یہ ڈگری حاصل کی۔تقریب میں ان کی والدہ مریم نواز اور والد کیپٹن (ر) جنید صفدر نے شرکت نہیں کی، کیونکہ دونوں اس وقت پاکستان میں ہیں اور ان کا ای سی ایل میں شامل ہے۔واضح رہے جنیدصفدر نے یونیورسٹی کالج لندن سے عالمی نظم و نسق اور اخلاقیات میں بھی ماسٹرزکر رکھا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…