بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ ٹویٹر پر بھی شیئر کردی

datetime 15  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ ٹویٹر پر بھی شیئر کر دی ۔ ڈاکٹر عدنان کے مطابق نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن اور نوٹری پبلک،

فارن اینڈ کامن ویلتھ آفس یو کے سے تصدیق شدہ ہیں۔نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی 14 جنوری کو تصدیق کروائی گئی ہے ۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ منگل کے روز پنجاب حکومت کو جمع کروائی گئی  تھی۔‎

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…