بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اینٹی کرپشن پنجاب نے تاریخی ریکوری کر لی، بھاری رقوم کہاں کہاں سے حاصل کی گئیں؟

datetime 12  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سال 2019کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی،گزشتہ سال 100 ارب 74کروڑ 37لاکھ 10ہزار روپے کی تاریخی ریکوری کی گئی۔ اینٹی کرپشن نے ایک سال میں ایک ارب 56 کروڑ 71لاکھ 70ہزار روپے کی ڈائریکٹ، 2ارب 44کروڑ 90لاکھ 60ہزار روپے کی انڈریکٹ اور96ارب72کروڑ74لاکھ 80ہزار روپے کی لینڈ ریکوری کی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران اینٹی کرپشن پنجاب

کو 22940 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے سابقہ شکایات سمیت 21950 شکایات کو حل کیا گیا۔اینٹی کرپشن نے ایک سال میں 5238انکوائریاں لگائیں اور 4828جاری انکوائریوں پر فیصلہ دیا،مکمل چھان بین کے بعد 1340 کیس کئے گئے جبکہ 1518جاری کیسز کا فیصلہ ہوا۔ اینٹی کرپشن نے 869چالان پیش کیے 254 ریڈ کے اور1597افراد کو گرفتار کیا جس میں 48عدالتی مفرور اور 312اشتہار ی بھی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…