بد عنوانی اور اختیارات کا ناجائز استعمال،یوسف رضا گیلانی کے میڈیا کوآرڈی نیٹر کو سخت ترین سزا سنا دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے میڈیا کو آرڈینیٹر خرم رسول کو سات سال ، پانچ ماہ اور پندرہ قید با مشقت ،آٹھ کروڑ پچاس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سناتے ہوئے ملزم خرم رسول کی طرف سے جرمانے کی رقم کی عدم ادائیگی پرجائیداد ضبط کرنے… Continue 23reading بد عنوانی اور اختیارات کا ناجائز استعمال،یوسف رضا گیلانی کے میڈیا کوآرڈی نیٹر کو سخت ترین سزا سنا دی گئی