’’ایک وہ بھی تھے جو اوبامہ کے سامنے سردی میں رومال سے پسینے صاف کرتے تھے‘ ‘ ،شہباز گل کا طنز
لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’ایک وہ بھی تھے جو اوبامہ کے سامنے سردی میں رومال سے پسینے صاف کرتے تھے‘‘۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک ہمارا خان ہے جو با اعتماد ، قائل کرنے اور پسند کئے جانے… Continue 23reading ’’ایک وہ بھی تھے جو اوبامہ کے سامنے سردی میں رومال سے پسینے صاف کرتے تھے‘ ‘ ،شہباز گل کا طنز











































