ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’میں سعودی عرب میں پاکستان کاسفیر ہوں‘‘محمد بن سلمان کے اعلان کے بعد عمران خان کا امتحان شروع،سعودیہ میں پاکستانیوں کی گرفتاریوں پر بڑاردعمل آگیا

datetime 17  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ چند روز سے سعودی عرب سے ایسی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں کہ پاکستانیوں کو وہاں قیدی بنایا جا رہا ہے اور جلا وطن کیا جا رہا ہے۔بتایا جا رہا ہے پاکستانیوں کے ساتھ مناسب رویہ نہیں رکھا جا رہاجس کے بعد انہیں وہاں رہنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور مختلف خدشات کا بھی شکا ر ہیں۔اسی معاملے پر پیغام جاری کرتے ہوئے تجزیہ نگار ندیم ملک

نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ عمران خان کو چاہئے کہ وہ محمد بن سلمان سے اس بارے میں بات کریں۔ جب وہ پاکستان آئے تھے تو انہوں نے کہا تھا کہ وہ سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر ہیں۔اس لئے ہمیں ان سے بات کرنی چاہہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ قوانین کا سخت استعمال کرنا انتخاب کا معاملہ ہے۔پاکستانیوں پر قانون کو سختی سے نافذ کیا جا رہا ہے جس سے انہیں وہاں رہنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…