آزادی مارچ کی پنجاب میں انٹری ، ن لیگ نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ شہباز شریف نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے ۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق دونوں رہنمائوں نے مارچ کے حوالے سے بات چیت کی ۔ شہباز شریف نے کراچی سے مارچ کے آغاز میں تمام کارکنوں… Continue 23reading آزادی مارچ کی پنجاب میں انٹری ، ن لیگ نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی کر دی