مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اورلوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مالاکنڈاورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیاجبکہ… Continue 23reading مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے