بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

کن سینئر عہدیداران نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کےتحت 9سال تک وظیفہ لیا؟ ان کیخلاف کیا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے؟ جانئے

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی جس کے تحت گریڈ 17 کے 6 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق صوبوں میں سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کے لیے

چیف سیکرٹریز کو خط بھی لکھ دئیے گئے۔ جاری کردہ خطوط میں کہا گیا ہے چیف سیکرٹریز اپنے صوبوں میں سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کریں گے۔ذرائع کے مطابق افسران اور ان کے اہل خانہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 9 سال تک وظیفہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…