اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

سی این جی پمپ میں گیس سلنڈرھماکہ ،ماں بیٹی جاں بحق

datetime 10  جنوری‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی)پشاور میں تھانہ خزانہ پولیس سٹیشن کی حدودچارسدہ روڈ پرواقع ایڈمورسی این جی پمپ میں گیس سلنڈرھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ماں بیٹی جاں بحق جبکہ 2 افرادزخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ایڈمورسی این جی پمپ میں موٹرکارمیں سی این جی بھرنے کے

دوران اچانک دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں موٹرکارمیں سوارماں بیٹی جاں بحق اور2 افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ دھماکے سے موٹرکارمکمل طورپرتباہ ہوگئی۔ریسکیو1122ٹیمیں اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں اورزخمیوں کوفوری طورپرطبی امدادکیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…