منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت کا علی زیدی سے وزارت لینے کا فیصلہ، یہ وزارت کس کو سونپی جا رہی ہے، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکب آباد(آن لائن)وفاقی حکومت اور ایم کیو ایم کے درمیاں معاملات طے،میری ٹائمس افیئرس کی وزارت ایم کیو ایم کو دینے کا فیصلہ،علی زیدی کو وزارت سے ہاتھ دھونا پڑے گاامین الحق وزیر بنیں گے ذرائع کا دعوی تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاملات طے ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے یہ فیصلہ ایم کیو ایم کے وفد کی خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد کیا گیا ہے جس کے

تحت ایم کیو ایم کو ایک اور وفاقی وزارت دی جائے گی معلوم ہوا ہے میری ٹائمس افیئر کی وزارت ایم کیو ایم پاکستان کو دی جا رہی ہے جس کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے وفاقی وزیر علی زید ی کو وزارت سے ہاتھ دھونا پڑے گا علی زیدی کی وزارت خالد مقبول صدیقی کو دی جائیگی جبکہ خالد مقبول صدیقی کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالاجی ایم کیو ایم کے سید امین الحق کو دی جائے گی،معالات طے ہونے کے بعد ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کے درمیاں جاری اختلافات ختم ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…