اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

زلزلے کے شدید جھٹکے،شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے باہر نکل آئے

datetime 11  جنوری‬‮  2020 |

جہلم(سی پی پی)جہلم اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،شہری کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں،دکانوں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔میڈیارپورٹس کے جہلم،دینہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگوں میں

خوف وہراس پھیل گیا، شہری کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں،دکانوں اوردفاتر سے باہر نکل آئے،میڈیارپورٹس کے مطابق جڑانوالہ،سوہاوہ،دینہ،جڑانوالہ اور ڈجکوٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔تاہم ابھی تک ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت اور گہرائی معلوم نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے