منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کوئٹہ میں مسجد پر حملہ قابل مذمت ،دہشتگردوں نے نماز پڑھتے لوگوں کو نشانہ بنایا،وزیراعظم عمران خان کا شدید ردعمل

datetime 11  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں نے کوئٹہ مسجد میں نمازیوں کو نشانہ بنایا،کوئٹہ میں مسجد پر دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے،وزیراعظم کاکہنا تھاکہ شہید ڈی ایس پی حاجی امان اللہ بہادر اورمثالی افسر تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں

مسجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں مسجد پر دہشت گرد حملے کی فوری رپورٹ طلب کی ہے،دہشتگردوں نے مسجد کے اندر نماز پڑھتے ہوئے لوگوں کونشانہ بنایا ،وزیراعظم کاکہناتھا کہ زخمیوں کو تمام طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کا کہا ہے،انہوں نے کہا کہ شہید ڈی ایس پی حاجی امان اللہ بہادر اور مثالی افسر تھے۔‎

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…