پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان سے دبئی جانیوالی تمام پروازیں روکنے کا حکم،وجہ بھی بتا دی گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)دبئی میں شدید خراب موسم کی وجہ سے پاکستان ائیر ٹریفک کنٹرول نے تمام پروازیں روکنے کا حکم دیدیا۔ بتایا گیا ہے کہ فضائی آپریشن معطل ہونے سے دبئی ائیرپورٹ پر جہازوں کی پارکنگ کی جگہ ختم ہو گئی جبکہ ایندھن بھرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔ترجمان پی آئی اے

کے مطابق جب تک دبئی میں موسم اور ائیرپورٹ کی صورتحال بہتر نہیں ہوتی پروازیں روانہ نہیں کی جائیں گی ۔پی آئی اے پی کی پرواز233 جولاہور سے دبئی سفر کے دوران راستے میں تھی کو مسقط اتار لیا گیا ہے ۔ترجمان کے مطابق مذکورہ پرواز موسم بہتر ہوتے ہی دبئی بھیج دی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…