ان ہائوس تبدیلی ، حکومت نے اپوزیشن کو چیلنج کرتے ہوئے دوٹوک اعلان کردیا
ننکانہ صاحب(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اب کرپشن اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ سابق حکمرانوں نے قوم کو مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں دیاقوم نے ہمیشہ کرپشن کے خاتمہ کا مینڈیٹ دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے… Continue 23reading ان ہائوس تبدیلی ، حکومت نے اپوزیشن کو چیلنج کرتے ہوئے دوٹوک اعلان کردیا