ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

ماہ ربیع الاول کی رویت کا شرعی فیصلہ،مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس، مفتی منیب الرحمن نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

ماہ ربیع الاول کی رویت کا شرعی فیصلہ،مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس، مفتی منیب الرحمن نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ربیع الاول1441؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس آج(منگل)29 اکتوبربعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔مفتی منیب… Continue 23reading ماہ ربیع الاول کی رویت کا شرعی فیصلہ،مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس، مفتی منیب الرحمن نے بڑا اعلان کردیا

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور دیگر متعلقہ سیکورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

کاؤنٹ ڈاؤن شروع،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور دیگر متعلقہ سیکورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور دیگر متعلقہ سیکورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے اس ضمن میں ہوٹل میریٹ سے پاک سیکریٹریٹ تک جانے والی سڑک کا ایک حصہ بھی بند کردیا گیا۔آزادی مارچ میں شرکت کے لیے ملک کے دیگر صوبوں، شہروں اور قصبوں سے بھی قافلے… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اور دیگر متعلقہ سیکورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کردیا گیا

بیرون ملک سے موبائل فون لانے پر کسٹم ڈیوٹی کا خاتمہ،اب کتنے فون ٹیکس فری لائے جاسکیں گے؟،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

بیرون ملک سے موبائل فون لانے پر کسٹم ڈیوٹی کا خاتمہ،اب کتنے فون ٹیکس فری لائے جاسکیں گے؟،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے اوورسیز کیلئے موبائل ڈیوٹی ختم نہ کرنے پر سخت برہمی کااظہار کرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر کو طلب کر لیا۔ پیر کو سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت آئی ٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اوورسیز کیلئے… Continue 23reading بیرون ملک سے موبائل فون لانے پر کسٹم ڈیوٹی کا خاتمہ،اب کتنے فون ٹیکس فری لائے جاسکیں گے؟،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

وزیراعظم عمران خان کب استعفیٰ دے رہے ہیں؟ بلاول زرداری نے بڑا دعویٰ کردیا‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کب استعفیٰ دے رہے ہیں؟ بلاول زرداری نے بڑا دعویٰ کردیا‎

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو صحت کی وہی سہولیات ملنی چاہئیں جو ہر پاکستانی کا حق ہے،ہسپتال کے ڈاکٹرز حکومت کے پریشر میں آسکتے ہیں،ہمارا مطالبہ ہے کہ نجی ڈاکٹرز بھی ان کا معائنہ کریں،آصف علی زرداری کے کیسز کو سندھ سے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کب استعفیٰ دے رہے ہیں؟ بلاول زرداری نے بڑا دعویٰ کردیا‎

سمندر میں تیل و گیس کی تلاش، وزیراعظم کو کس نے غلط اعداد و شمار دیے؟ کروڑوں ڈالرز لگانے کے بعد ”کیکڑا ون“ کنوئیں سے کیا نکلا؟ بالاخر حقیقت سامنے آ گئی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

سمندر میں تیل و گیس کی تلاش، وزیراعظم کو کس نے غلط اعداد و شمار دیے؟ کروڑوں ڈالرز لگانے کے بعد ”کیکڑا ون“ کنوئیں سے کیا نکلا؟ بالاخر حقیقت سامنے آ گئی، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تیل و گیس کی تلاش کی کامیابی پر کسی نے وزیراعظم کو غلط معلومات دیں، یہ بات پاکستان پٹرولیم لمٹیڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر معین رضا خان نے کہی انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو بڑھا چڑھا کر معلومات فراہم کی گئیں۔ پی پی ایل کے ایم ڈی کا کہنا تھا… Continue 23reading سمندر میں تیل و گیس کی تلاش، وزیراعظم کو کس نے غلط اعداد و شمار دیے؟ کروڑوں ڈالرز لگانے کے بعد ”کیکڑا ون“ کنوئیں سے کیا نکلا؟ بالاخر حقیقت سامنے آ گئی، حیرت انگیز انکشافات

نواز شریف کو کون مارنا چاہتا ہے، بیماری پر سیاست ہورہی ہے،بیگم کلثوم نواز کے ساتھ کیا،کیاگیا تھا؟،زرتاج گل نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

نواز شریف کو کون مارنا چاہتا ہے، بیماری پر سیاست ہورہی ہے،بیگم کلثوم نواز کے ساتھ کیا،کیاگیا تھا؟،زرتاج گل نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نہیں بلکہ نواز شریف کی اپنی جماعت مسلم لیگ ن انہیں مارنا چاہتی ہے۔یہ بات انہوں نے مسلم لیگ (ن)کی رہنما عظمیٰ بخاری کی اس بات کے جواب میں کہی کہ اگر پی ٹی آئی… Continue 23reading نواز شریف کو کون مارنا چاہتا ہے، بیماری پر سیاست ہورہی ہے،بیگم کلثوم نواز کے ساتھ کیا،کیاگیا تھا؟،زرتاج گل نے سنگین الزامات عائد کردیئے

 کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا،اینکرز صرف کن موضوعات پر بات نہیں کرسکیں گے؟حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

 کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا،اینکرز صرف کن موضوعات پر بات نہیں کرسکیں گے؟حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات ونشریا ت ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا،اینکرز اپنے شو میں سب کچھ پر بحث کرسکتے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا… Continue 23reading  کسی اینکر کو آزادی اظہار رائے سے نہیں روکا گیا،اینکرز صرف کن موضوعات پر بات نہیں کرسکیں گے؟حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

کراچی،سمندری طوفان،پانی کی سطح بڑھ گئی،پانی ڈی ایچ اے میں داخل، محکمہ موسمیات  نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

کراچی،سمندری طوفان،پانی کی سطح بڑھ گئی،پانی ڈی ایچ اے میں داخل، محکمہ موسمیات  نے بڑی پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی) سمندری طوفان کی وجہ سے پانی کی سطح بڑھ گئی جس کی وجہ سے سمندری پانی ڈی ایچ اے گولف کلب اور کراچی بوٹ کلب میں داخل ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے پانی کی سطح بڑھ گئی جس کی وجہ سے کراچی کے ساحلی پٹی زیر آب آگئی… Continue 23reading کراچی،سمندری طوفان،پانی کی سطح بڑھ گئی،پانی ڈی ایچ اے میں داخل، محکمہ موسمیات  نے بڑی پیش گوئی کردی

پیمرا کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے پر ٹی وی اینکرز کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

پیمرا کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے پر ٹی وی اینکرز کا شدید ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے معروف ٹی وی اینکرز نے پیمرا کی جانب سے اینکرز کو دوسرے ٹی وی چینل پر سیاسی معاملات سے متعلق تجزیہ دینے پر پابندی کی سخت الفاظ  میں مذمت کرتے ہوئے  یہ پابندیاں آمرانہ، ظالمانہ اور آزادی اظہار کے خلاف فیصلہ قرار دیدیا۔ ایک مشترکہ بیان میں اینکرز… Continue 23reading پیمرا کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے پر ٹی وی اینکرز کا شدید ردعمل سامنے آگیا