پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت قریبی دوست اسد بھٹی نے شہباز تتلہ کے قتل ہونے کا انکشاف کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،مفخر عدیل کے قریبی دوست اسد بھٹی نے شہباز تتلہ کے قتل ہونے کا انکشاف کردیا۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کاروں نے شہباز تتلہ کے اغوا ء کی بجائے قتل کے زاویوں سے تفتیش شروع کردی ہے ۔ دوسری جانب پر اسرار طو رپر لا پتہ ہونے والے ایس ایس پی مفخر عدیل تاحال ٹریس نہیںہوسکے، تفتیش کاروں کو فیصل ٹائون کے

گھر سے کسی طرح کے شواہد نہیں مل سکے۔ ذرائع کے مطابقگھر کو پارٹی کے بعد پانی سے دھو کر اہم شواہد مٹا دیا گئے ۔ ذرائع کے مطابقشہباز تتلہ کا قتل ثابت کرنے کے لئے اکھٹے ہونے والے شواہد کم ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی ٹیمیں مفخر عدیل کی گرفتاری کے لیے پنجاب سمیت بلوچستان میں چھاپے مار رہی ہیں لیکن انہیں تاحال کوئی کامیابی نہیںمل سکی۔‎

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…