پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

رانا مشہود احمد نے نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود احمد نے نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب، تفتیشی افسر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پبلک آفس ہولڈر کے اختیارات سے

تجاوز سے متعلق قانون وضع کیا گیا ہے، نیب پہلے ہی طلب کرکے انکوائری کر چکا ہے ،نیب کو مکمل ریکارڈ بھی فراہم کر چکا ہوں۔ نیب 2017 میں انکوائری بند کرچکا اوراب دوبارہ طلب کیا گیا ہے ،استدعا ہے کہ طلبی کا نوٹس غیر آئینی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے