اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کا ہنگامی اجلاس،’’ڈنڈا فورس‘‘بنانے کا اعلان کر دیا 

datetime 10  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خالق نگر(این این آئی)صوبائی حلقہ پی پی 166میں پیپلزپارٹی کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا زیرصدارت چودھری محمداسلم گل منعقدہوا،جس میںحاجی عزیزالرحمن چن،عامرسہیل بٹ ،چودھری طارق علی کمبوہ ،ملک سہیل اعوان ودیگرپارٹی کارکنا ن وعہدیداران کی کثیر تعدادنے شرکت کی،اجلاس میں  پیپلزپارٹی کے

یوسی 228کے صدراشفاق بٹ کے گھرپر حملہ کرنے کی شدیدالفاظ میں مزمت کی گئی اور واضح کیا گیا کہ پیپلزپارٹی ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والی نہیں ،ہم ہر انتقامی کارروائی کا سامنا کریں گے،اس موقع پر یونین کونسل کی سطح پر ورکروں کے تحفظ کے لئے’’ڈنڈا فورس‘‘بنانے کا اعلان بھی کیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…